حکومت اسکالر شپس پر 28 ارب روپے خرچ کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طلباء کی شکایات پر اسکالر شپس کا جدید نظام بنایا ہے اور ہم نے طے کیا ہے کہ کن شعبوں میں اسکالر شپس دی جائیں۔اسلام آباد میں اسکالر شپ کمپلینٹ پورٹل کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

سیاستدان پھر استعمال ہو رہے ہیں؟

انصار عباسی چند روز قبل میری اپوزیشن کے ایک اہم رہنما سے بات ہوئی۔ اہم اِس لحاظ سے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، مثلاً کیا ہو رہا ہے، کیا کھچڑی پک رہی ہے، عدم اعتماد کی کیا کہانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اُس سے بات کرکے مجھے افسوس ہوا اور ایسا لگا جیسے…

تلاش نئے ’سلیکٹڈ‘ کی؟

مظہر عباس وفاقی دارالحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک معروف کمپنی کوایک ایسے ہونہار شخص کی تلاش ہے جو خود ’سلیکٹ‘ ہونے کی خواہش رکھتا ہو اور ادارے کے قواعد وضوابط کے مطابق کام کرنے پرتیار ہو۔ ایسے تمام افراد اپنی درخواستیں اشتہار…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک ہو گئے، یہ آپریشن بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے…

چوہدری پرویز الٰہی کو پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کااختیار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ساجد فاروق ملک)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے پٹرول، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔…

کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب رہی،سلطانز نے آخری اوور میں175رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خبر رساں ادارے ، آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشتگردی عدات نے ملزم کی استدعا پرمیڈیکل چیک اپ کرنے کاحکم دیدیا۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ…

فاتح ہندوستان ظہیرالدین بابر کی539یوم ولادت کی شہر شہر تقریبات

وقار فانی مغل اسلام آباد :مغلیہ سلطنت کے بانی، ہفت زبان شاعر مرزا محمد ظہیر الدین بابر کی 539 ویں سالگرہ کی تقریبات 14 فروری کو ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی تزک و احتشام سے منعقد کی گئیں.مغل تنظیموں اور مغلیہ گروپوں کے زیر…

وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات سامنے آئے ہیں، انھوں کہا کہ اس عمل بھی ہیرا پھیری کی جاتی ہے. وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ہیراپھیری کر کےالیکشن میں مخالف کے ووٹ مسترد کرائے…

پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا، حکومت نے اوگرا کی تجویز سے زیادہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر نے سے…