کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر،ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی

فائل:فوٹو کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف…

ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں،صنم چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔ ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا پر…

اسلام آبادہائی کورٹ کا پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا…

فائل:فوٹو اسلام آبادہائی کورٹ نے پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دونوں بچوں کو پولینڈ کے سفارت خانے رکھا جائے پولینڈ کی 2 خواتین کے پاکستانی شوہر…

پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے،روسی نائب وزیراعظم

فائل:فوٹو ماسکو: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کاکہناہے کہ کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ملک میں توانائی کا بحران محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی…

چین کا کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ 2020 میں عائد کی گئی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پی ٹی آئی نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے وکیل سردار تیمور…

بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئے،قتل کا معمہ تاحال حل نہ ہوسکا

فائل:فوٹو راولپنڈی /کراچی :پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائِی جارہی ہے۔ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور سیاست کے میدان میں قدم…

حکومت نے مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی، سرکاری فیول، الاونسز پر کٹ لگ گیا

ولیدبن مشتاق اسلام آباد: حکومت نے مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی، سرکاری فیول، الاونسز پر کٹ لگ گیا، فنڈ ز کی کمی کے باعث یہ اقدامات کئے گئے معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کی ہے جس…

سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے نجم سیٹھی پر تابڑ توڑ وار

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے نجم سیٹھی پر تابڑ توڑ وار، کہتے ہیں ، نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے پی سی بی میں آئے ہیں، نجم سیٹھی کو کرکٹ سے لینا دینا کچھ نہیں، نہ کبھی بیٹ پکڑا ہے۔ رمیض راجہ سوشل میڈیا پر گفتگو میں کہاایسے شو…

آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ملیں گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی؟ کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2023ء میں کل 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی، جن میں سے 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں…