ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور کر لی گئی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کی سماعت کی اور 9جون تک ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظو ر کی۔ ایمان مزاری کے خلاف…

فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔ ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے کہ…

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔ تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران سے متعلق عوام کو وضاحت دیں گے۔ قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کی ہے اور بتایا ہے کہ…

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔ لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور کہا…

حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔ بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…

الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔ حکومت کی طرف سے…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔ عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…

طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فوٹو: شعور فاونڈیشن اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعور فاونڈیشن برائے تعلیم و آگہی کے پروجیکٹ "تفہیم" اور جامعہ الکوثر اسلام آباد کے اشتراک سے طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے…