فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور: فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر ہو گئی، انھوں نے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی استدعا کی ہے۔ حمزہ شہباز کی درخواست میں آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستوں کی بھی ایک ساتھ…

منکی پاکس،وزارت صحت کا بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کے پیش نظر بیرون ملک اور بالخصوص افریقہ سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ کیاہے ۔ وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کے پھیلاوٴ کو عالمی ایمرجنسی کا درجہ دینے کے بعد پاکستان میں منکی…

اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی واحد شخصیت ہیں۔ دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2افراددم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دوافراد جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص…

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی اور پرویز الٰہی کی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا. کاز لسٹ میں درخواست کی سماعت شامل ہے، حکومتی جماعتوں…

پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل

فوٹو : فائل لاہور: پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل ،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف بھی لےلیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں رانا محمد اقبال، بلال یاسین، خواجہ…

اب ہوگی آنسوؤں سے امراض کی تشخیص

بیجنگ: اگرکوئی مریض بچہ یا کمزور دل مریض ڈاکٹر کے پاس جاتے ہوئے روتا ہے تو مستقبل میں یہی رونا دھونا اس کے مرض کی بہتر شناخت کی وجہ بن سکتا ہے، سائنس دانوں نے ایک دلچسپ آلہ تیار کیا ہے جو آنسو میں چھپے اجزا سے بیماریوں کا احوال معلوم…

حکمران اتحاد کا رولنگ سماعت میں قانونی رکاوٹ ڈالنے کا فیصلہ، زرداری دبئی چلے گئے

اسلام آباد: حمزہ شہباز کو بچانے کیلئے حکمران اتحاد کا فل کورٹ کیلئے سپریم کورٹ میں جانے کااعلان، وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق عدالت عظمیٰ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پٹیشن دائر کرنے کے فیصلے کااعلان وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی…

پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کے قیام کے معاہدے پر دستخط

فوٹو: شِنہوا شی ننگ(شِنہوا)چھنگ ہائی انٹرنیشنل ایکس چینجز اینڈ کوآپریشن فورم آن ایکو سولائزیشن کا انعقاد چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے شہر شی ننگ میں کیا گیا۔ چین کی شی ننگ (نیشنل) اکنامک اینڈ ٹیکنالاجیکل ڈویلپمنٹ زون مینجمنٹ کمیٹی…

قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اور شریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور…