کینیڈا ،نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران مکھی نگل لی

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔ العربیہ نیوز کے مطابق ”گلوبل نیوز“ چینل کی اناوٴنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں…

حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی ، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں…

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد میں اضافہ ،28 سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر امور…

پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے،آسٹریلوی سینیٹر

فائل:فوٹو نیو ساوٴتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر مہرین فاروقی نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ…

عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ فیصلہ کرے، عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج اور پولیس حکام کو دھمکیاں دینے پر درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ…

اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے یونیورسٹی چھوڑنے جاوٴں گا،اکشے کمار

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اکشے کمار نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو کالج چھوڑنے جاتے ہیں اور میں اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے…

بس بہت ہوگیا، آج سب کو جواب دوں گا، عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم…

قاسم سوری کااستعفے منظوری کا نوٹیفیکیشن غیر آئینی قرار، پی ٹی آئی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے۔ کیس کی سماعت…

ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

فہیم خان تاریخ پاکستان پر 6 ستمبر 1965ء کا دن گہرے نقوش چھوڑ گیا، یہ وہ دن تھا جب بھارتی جارحیت کا پاکستانی افواج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔اس دن ہماری بہادر افواج نے ثابت کر دیا کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ آج…

سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: چین کے صوبہ سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کے ساتھ چین کی تعمیری مصروفیات کو سراہتے ہیں۔ ترجمان…