پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائردرخواست واپس لے لی۔اسلام ا?باد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر…

صرف 22 یونٹس کا بل 10 ہزار سے زائد کیسے ہوسکتا ہے؟

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار و اداکارفخرعالم نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف 22 یونٹس کا بل 10 ہزار سے زائد کیسے ہوسکتا ہے؟۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاوٴنٹ سے بجلی کے بل کی تصویر شیئر کرتے…

لاپتہ شہری کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کوکل طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کیس کی بازیابی کے لیے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو کل تک کی مہلت دے دی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آپ کے پاس بہترین انٹیلی جنس ایجنسی ہے اگر وہ ناکام ہوتے ہیں تو عدالت ان کے خلاف بھی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ ایوان وزیر اعلیٰ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر…

مسجد نبوی واقعہ، درخواست گزاروں کو غیر ضروری ہراساں نہ کریں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسجد نبوی واقعے پر شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے خلاف مقدمات میں درخواست گزاروں کو غیر ضروری ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔ وزیر اعظم شہباز کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں حکومتی کوٹے پر حجاج کی اوور بکنگ کے معاملے کی انکوائری رپورٹ زیرِ بحث آئی۔ اجلا س کو…

شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، فاسٹ…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض چل بسا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہارگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 161 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے…

پاکستان پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیا

فائل :فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے لئے کھیل کے میدان سے خوشخبری۔۔۔پاکستان کی پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیاہے ۔ پاکستانی پولو ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے زون ای سے کولیفائی کیا ہے ورلڈ پولو چیمپئین شپ امریکہ کے شہر…

دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے بند باندھنا لائق تحسین ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق تحسین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دادو گرڈ اسٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کے لئے…