عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،  ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،  ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی چند لوگوں کے ہمراہ پیدل چل پڑے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی خان سے واپس آرہے تھے اس دوران ہیلی کاپٹر میں…

رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیرداخلہ کو کہیں وفاقی دارالحکومت سے باہر تو نکلے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا رانا…

مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

فوٹو: پی سی بی کرائسٹ چرچ: مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا، سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی مات دے دی۔ پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی دوسری گیند پر پورا کر…

ایشوریارائے کی 4 سال بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پرانٹری

فائل :فوٹو ممبئی: سابق مس ورلڈ خوبرو اداکارہ ا یشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی۔ بالی ووڈ کی کوئین کی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں…

رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

فوٹو : فائل راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری ہو گیا۔ راولپنڈی کی اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی طرف سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری آج جاری کیے گئے ہیں۔ اس…

ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا

فائل:فوٹو نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا 12اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی ۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ملالہ…

ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے…

کسی بھی فیک نیوزاوراس کے پروپیگنڈے پرتوجہ نہ دیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہروقت تیارہیں۔ امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ…

عمران نیازی ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے اتنے بڑے بڑے فتوے دے دیے۔ ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں انہوں نے کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کیا ہے۔ دن رات جھوٹ بولنا اور دنیا سے تعلقات خراب…

ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار

تہران : ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار کرلئے گئے، بتایا جاتاہے کہ ان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے ،سحر نیوز، کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ دونوں جاسوس سیاحوں کے روپ میں ایران آئے تھے اور…