پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا،رمیز راجہ

فائل:فوٹو میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر فخر ہے پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا۔ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے پر تبصرہ کرتے ہوئے رمیز راجہ…

ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو جہموری انداز سے ہٹایا گیا،پہلے وزیراعظم تھے جنہیں جمہوری طریقے سے گھر بھیجا گیا، ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری کانفرنس میں اظہار خیال.…

موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات حیران کن ہونے لگے

فائل :فوٹو ناش ویلی:جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ماہرین موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات دیکھ کر حیران رہ گئے جو ایک جانب کئی طبی مسائل کی وجہ…

گنجوں کے لئے امیدکی نئی کرن

فائل:فوٹو ٹوکیو: دائمی گنج پن کے شکار مریضوں کے لئے جاپان سے ایک امیدافزا خبریہ ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسانی بدن سے باہر کسی تجربہ گاہ میں بال اگائے گئے، انہیں منتقل کیا گیا جہاں ان کی افزائش دیکھی گئی ہے۔ جاپان کی یوکوہاما…

پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخرکرنے کی درخواست

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے چین سے درخواست کی ہے کہ 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اس بار تین ارب ڈالرسیف ڈیپازٹس کو ایک کی بجائے تین سے پانچ سال تک موخر کرانا…

وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں، وہ پیر کو دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اْن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد ہونے…

ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات سامنے آئے ہیں انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ نوبال عجیب غریب تھی۔ بھارت کی آخری اوورمیں پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی…

چینی صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب،شہباز شریف کی مبارک…

فائل:فوٹو چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار  کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی…

بھارت پاکستان نہیں جاتا تو آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں، ہربھجن سنگھ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر متنازع بیان دیدیا۔اگر ایشیاکپ میں بھارت پاکستان نہیں جاتا تو یہ ہمارا فیصلہ ہے آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں“ پاکستانی نیوز چینل کے…