ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ایک دن میں 2 روپے 6 پیسے اضافہ
کراچی: ڈالر کے بے قابو ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک دن میں 2 روپے 6 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ، انٹر بینک کے نرخ 173 روپے 24 پیسے تک پہنچ گئے ہیں.
ڈالر کی قدر میں اضافہ کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئے اور…