پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر…