پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف کہہ دیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، یہ
فیصلہ 21 جون کو محفوظ کیا گیا تھا.
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کل کی جاری کردہ کاز لسٹ میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…