ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی ، سابق وزیر خزانہ نے کہا ہم نے بجلی مہنگی کرنے سے انکا رکردیا تھا۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…