وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے عوام بیرونی مداخلت کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں۔
وزیراعظم نےقوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ…