ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 352 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح2.64 فیصد رہی
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 325 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد میں…