ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 352 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح2.64 فیصد رہی
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 325 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔اس د وران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 2.64 فیصد ریکارڈ کی گئی۔جبکہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔
COVID-19 Statistics 10 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,325
Positive Cases: 352
Positivity %: 2.64%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 153— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 10, 2022
این آئی ایچ کاکہناہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا اب بھی 153 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Comments are closed.