لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کا این او سی جلد جاری کرنے کامطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ میں لوگ بڑی تعداد میں ہیں، این او سی جلد جاری کیا جائے۔
پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ دھرنے کے مقام کا این او سی جاری کرے تاکہ…