عمران خان کے بچوں کی ماں جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)عمران خان کے بچوں کی ماں جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں،ان کے زخمی ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کی ناک…