عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی، ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلہ کو بنیاد بنایا گیاہے۔
الیکشن کمیشن میں درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔…