صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج،3 ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ارشد شریف کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیاگیا۔
مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایس ایچ او رشید احمد کی مدعیت…