حکمران جماعت تحریک انصاف نے پرویز الًٰہی کو وزارت اعلیٰ دے کر منا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران جماعت تحریک انصاف نے پرویز الًٰہی کو وزارت اعلیٰ دے کر منا لیا، حکومتی فیصلہ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ پارٹی سربراہ کو بھجوادیا۔
حکومت کی طرف سے لچک دکھانے کی پیشکش پر مسلم لیگ…