جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایا،کنگنا رناوت
ممبئی: ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کاکہناہے کہ مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایاوہ چاہتے تھے کہ میں خود کشی کرلوں ۔
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے…