تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش سے لائی گئی تحریک عدم…