تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل ،نوٹسز جاری،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر…