تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، پارلیمانی پارٹی میں اسمبلی چھوڑنے کا فیصلہ ہوا،شفقت محمود، فواد چوہدری، مراد سعید سمیت متعدد پی ٹی آئی ارکان نے استعفے دے دیئے۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے مطابق عمران خان…