تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا، جب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین کے تحت ہر رکن پیش ہو کر خود تصدیق کرتا ہے تب استعفیٰ منظور ہوتا ہے.
سپیکر قومی اسمبلی کا موقف سننے کے بعد…