افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
فوٹو: افغان اردو
لاہور : افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقامی پولیس اس واقعہ کو پلاٹ کیس بتا رہی ہے.
اس حوالے سے افغان میڈیا ویب سائٹ 'افغان اردو' نے بھارت میں 35 سالہ افغانی شہری خواجہ سعید چشتی کو فائرنگ کر کے قتل کر…