ڈالر ایک بار پھر 143 روپے کا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

0

کراچی(نیٹ نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 143 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بغیر رد و بدل کے 141.75 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاوٴنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو کے کرنسی ریٹ یہ رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.