وزیراعظم نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اہم فیصلے متوقع
فائل :فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس وزیراعظم شہبا ز شریف کی زیرصدارت آج شام چھ بجے وزیراعظم ہاوٴس میں ہوگا ۔
ہنگامی اجلاس میں اتحادی جماعتیں شریک ہوں گی۔ تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شرکت کرے گی۔اجلاس میں وزراء اعلی کو بھی مدعو کیاگیا ہے۔
ہنگامی اجلاس میں میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغور اور اس سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
Comments are closed.