کورونا وائر س سے مزید ایک مریض چل بسا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار 79 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 226 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں اس وقت بھی جان لیوا وائرس میں مبتلا 110 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.50 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Comments are closed.