تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے
اسلام آباد:تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے رولنگ اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ ختم ہونے کی خوشی ، پی ٹی آئی کارکنوں کا شہر شہر جشن، قیادت کی طرف سے اللہ کے شکر اور جشن کی کال بدھ کی شام کی ہے مگر کارکن ملک بھر میں منگل کی راست جشن مناتے ہے۔
لاہور میں جہاں پی ٹی آئی کارکن دو روزقبل احتجاج کررہے تھے آج اسی جگہ ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئے اور خوشی میں نعرہ بازی کی، پارٹی کے ترانوں پر جھومتے رہے۔
Liberty Chowk Lahore is full! #عوام_کی_جیت pic.twitter.com/HP3zfFPlGn
— PTI (@PTIofficial) July 26, 2022
کراچی میں جگہ جگہ کیچڑ کے باوجود ہزاروں لوگوں نے پنجاب میں جیت اور اپنی پارٹی کے برسراقتدار آنے پر جشن منایا،جشن منانے والوں میں بجے اور خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
کراچی #عوام_کی_جیت کا جشن! شارع فیصل پر آتش بازی ! pic.twitter.com/kjv4BbLS6j
— PTI Karachi Official (@PTI_KHI) July 26, 2022
حیدر آباد اور سکھر میں بھی ریلیاں نکالی گئیں، گجرات میں عید کا سا سماں، پشاور میں عمران خان کے شیدائی سڑکوں پر نکلے اور عوامی طاقت کا بھر پور مظاہر ہ کیاگیا۔
DGKhan
وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر جشن کے سلسلے میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی#عوام_کی_جیت pic.twitter.com/mqkTMYi0x8— PTI (@PTIofficial) July 26, 2022
اس کے علاوہ بھی کئی اور شہروں میں رات گئے تک جشن چلتا رہا جب کہ کارکن رات دو بجے شیڈول پرویز الہیٰ کے بطور وزیراعلیٰ حلف اٹھانے کا بھی انتظار کرتے رہے۔
جہلم میں #پنجاب_تحریک_انصاف_کا ہونے کی خوشی میں عوام کا سڑکوں پر جشن #جیت_عوام_کی pic.twitter.com/teEcbey5vr
— PTI (@PTIofficial) July 26, 2022
جیت کی خوشی میں فیصل آباد عوام باہر نکل آئی- #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا pic.twitter.com/ZjnCInDd94
— PTI (@PTIofficial) July 26, 2022
Comments are closed.