افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں عبوری حکومت اور کابینہ کے اراکین کے ناموں کا اعلان کیا خود 

ذبیح اللہ مجاہد نائب وزیر اطلاعات بنائے گئے ہیں. 

اعلان کے سراج حقانی وزیرداخلہ اور قاری فصیح الدین آرمی چیف مقرر کئے گئے، طالبان کے سابق بانی امیر ملا عمر کے صاحبزادے اور ملٹری آپریشن کے سربراہ ملا محمد یعقوب مجاہد کو عبوری وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے. 

سراج الدین حقانی وزیر داخلہ. مولوی نور جلال نائب وزیر داخلہ ہوں مولوی امیر خان متقی کو ملک کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے اور ان کے نائب شیر محمد عباس استنکزئی ہوں گے۔

 طالبان کابینہ کے وزراء 

امیر متقی وزیر خارجہ، ملا خیر اللہ وزیراطلاعات اور ذبیح اللہ نائب وزیراطلاعات. 

خلیل الرحمان حقانی وزیر برائے مہاجرین. خیراللہ خیرخواہ وزیر اطلاعات و ثقافت. 

 ذبیح اللہ مجاہد نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ۔

ملّا ہدایت اللہ بدری، مالیات

ملّا خیراللہ خیر خواہ، اطلاعات و ثقافت

ملّا عبداللطیف منصور، پانی و بجلی

عبدالباقی حقانی، تعلیم

نجیب اللہ حقانی، برقی مواصلات

خلیل الرحمان حقانی، پناہ گزین افراد

عبدالحق وثیق، انٹیلیجنس

حاجی ادریس، سربراہ افغانستان بینک. 

قاری دین محمد حنیف، اقتصادیات

مولوی عبدالحاکم شریعہ، وزیرِ انصاف

نوراللہ نوری، سرحد و قبائل

یونس اخوندزادہ، دیہی ترقی

ملّا عبدالمنّان عمری، عوامی بہبود

ملّا محمد عیسیٰ اخوند، کان کنی

فصیح الدین، چیف آف سٹاف

شیر محمد عباس ستانکزئی، نائب وزیرِ خارجہ اُمور

مولوی نور جلال، نائب وزیرِ خارجہ

ذبیح اللہ مجاہد، نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت

ملّا تاج میر جواد، نائب سربراہ اوّل برائے انٹیلیجنس

ملّا رحمت اللہ نجیب، نائب سربراہ انٹیلیجنس

ملّا عبدالحق، نائب وزیرِ داخلہ برائے انسدادِ منشیات

Comments are closed.