افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب
کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں…