شادی سے متعلق کوئی مجھ سے بات نہ کرے،اقراعزیز

0

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھیں۔ شادی سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں۔

اداکارہ نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ نے ان کے سامنے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی پیدائش پر ان کی والدہ خوش نہیں تھیں۔

اور وہ ان کے جسمانی طور پر چھوٹے ہونے پر پریشان تھیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ نارمل ہو گئیں اور اب اقرا ان کی سب سے لاڈلی بیٹی ہیں۔

اداکارہ کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ وہ کبھی نہیں چاہیں گی کہ کوئی بھی ان کی شادی کے متعلق بات کریں اس لئے وہ شادی کی ڈیٹ کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.