Browsing Category

کھیل

پاکستان کو آخری میچ میں بھی 54رنز سے شکست،انگینڈ کا وائٹ واش

لیڈز(نیٹ نیوز) پاکستان کوانگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں 54رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ انگلینڈ کے 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 297 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 54 رنز سے شکست کا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(زمینی حقائق) تین میچ ہارنے والی قومی کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ون ڈے کھیلنے لیڈز پہنچ گئی، یہ میچ آج کھیلا جانا ہے۔ یارکشائر کاونٹی کے ہوم گراونڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے اتوار 19مئی کو کھیلا

پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم دو صفر کے خسارے میں سیریز میں واپسی کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے میچ ہارنے کی صورت میں انگلینڈ کی ٹیم سیریز اپنے نام کر لے گی آخری میچ

محمد عامر، آصف علی ورلڈ کپ ٹیم میں شامل،فہیم اشرف ، عابد علی آوٹ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) اپنی کارکردگی کی بجائے ٹیم میں شامل باولرز کی خراب کارکردگی کے باعث محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ، آصف علی کے چھکوں نے عابد علی پر سبقت حاصل کرلی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان

سابق کپتان وسیم اکرم کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کرلی، سابق کپتان خوشی سے سرشار نظر آئے۔ وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

پاکستان پہاڑ جتنا ہدف دے کر بھی تیسرا ایک روزہ میچ ہار گیا

برسٹل (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم پہاڑ جتنا ہدف دینے کے باوجود دفاع کرنے میں ناکام رہی ، انگلینڈ نے تیسرا ایک روزہ میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز

پاکستان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر12رنز سے ہار گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان ٹیم سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں12رنز سے ہار گئی، سرفرازاحمد آخر تک وکٹ پر موجود رہنے کے باوجود بڑے شارٹس کھیلنے میں ناکام رہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت

دوسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، محمد عامر کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل کیے گے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر

پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جاہے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دن تین بجے شروع ہو گا،پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی ٹیم کو

پاکستان انگلینڈمیچ ادھوراختم، سرفراز پھرطےشدہ نمبرپربیٹنگ کر نےنہ آہے

اوول(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ پہلےبارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر بارش کے باعث میچ