Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا 15واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔
ساوٴتھمپٹن کے روز باوٴل گراوٴنڈ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، بھارت نے اسٹریلیاکو 36رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت نےپہلی شکست دے دی۔
لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز روہت شرما اور شیکھر دھون!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی سی سی نے کمنٹیٹرز کو امپائرزکے غلط فیصلوں پر تبصروں سے روک دیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ کپ میں کمینٹری کرنے والوں کو امپائرز کی غلطیوں پر زیادہ لب کشائی سے روک دیا۔
واضح رہے انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران امپائرز کی متعدد غلطیاں سامنے آئیں جس پر کمنٹیٹرز نے شدید تنقید کی!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، بھارت کی اسٹریلیا کے خلاف بڑے ٹوٹل کی جانب پیش قدمی جاری
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف بڑے ٹوٹل کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔
لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز!-->!-->!-->…
ورلڈکپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا دیا۔
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) بر طانیہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ بنگلہ دیش کو 106رنز سے شکست دے دی۔
کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
انگلینڈ کی!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ ،اسٹریلیا نے 15رنز سے ویسٹ انڈیز کو قابو کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں اسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو15رنز شکست دیدی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایس ڈی ہوپ 68، این پوران 40 جبکہ ہولڈر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ!-->!-->!-->…
پاکستان آج ورلڈ کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا تیسر ا میچ سری لنکن کے خلاف کھیلے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا تاہم محکمہ موسمیات کی پشین گوئی ہے کہ پاکستان اور سر ی لنکا کے درمیان ہونے والا!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ تیسرا میچ بھی ہار گیا، انڈیا6وکٹوں سے فاتح رہا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں شکستوں کی ہیٹرک مکمل کرلی، بھارت نے بھی جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ساوٴتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم یہ فیصلہ سود مند!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، پاکستان نے انگلینڈ کو14رنز سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹ ڈیسک) پاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14رنز سے ہرا دیا۔
ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی!-->!-->!-->…
پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے349رنز کا ہدف دے دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دے دیا۔
ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
!-->!-->!-->!-->…