Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
مظفر آباد میں قومی ٹیم نے یوم دفاع پر نمائشی میچ کھیلا، کشمیریوں سے یکجہتی
مظفر آباد (زمینی حقائق) یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فیسٹول میچ کھیلا گیا۔
میچ میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے چیئرمین پی سی بی!-->!-->!-->…
ماسٹر لیگ سپنر عبدالقادرانتقال کرگئے. وزیراعظم اورآرمی چیف کا اظہار افسوس
لاہور(زمینی حقائق)مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی کے مؤجد عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر عبدالقادر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، ان کے بیٹے سلمان قادر نے ان کی موت کی تصدیق!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے
کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یوم دفاع پر پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔
ٹوئٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا کہ 6 ستمبر کی مناسبت سے شہدا کو خراج عقیدت!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان نے پاکستان کو85رنز سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میںکھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ بارش کی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے،مصباح الحق
لاہور(زمینی حقائق) قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، ذمے داریاں دینے پرپی سی بی کا مشکورہوں۔
لاہور میں مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے سی ای او!-->!-->!-->…
مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ،وقار یونس بولنگ کوچ مقرر
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرویو کا عمل ضابطے کی کارواہی ثابت ہوا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔
پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ!-->!-->!-->…
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔
سرفراز احمد، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان، حارث سہیل اور عماد وسیم کو چھ ٹیموں کی قیادت سونپی گہی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے نئے اسٹرکچر!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈومیسٹک کرکٹ کی انعامی رقوم میں233فیصد اضافہ، معاوضے بڑھا دیئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن!-->!-->!-->…
کیاکوچنگ انٹرویوز کامیدان محض ضابطے کی کارواہی ہے؟
لاہور(زمینی حقائق )قومی کرکٹ کےکوچز کے تقرر میں اب تک کی پیش رفت محض ضابطے کی کارواہی نظر آرہی ہے اور مصباالحق کے لیے راہ ہموار کی جارہی ہے۔
5 رکنی پینل نے فیورٹ مصباح الحق کے ساتھ محسن خان اور ڈین جونز کا بھی انٹرویو کرلیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ایشز سیریز،سٹوکس کی سنچری کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میں انگینڈ کی معجزانہ جیت
لندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ نے ایشز سیریز میں تاریخ رقم کردی۔ پہلی اننگز میں 67رنز پر آوٹ ہو کر پہاڑ جتنا تین سو انسٹھ رنز کا ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔ بین اسٹوکس نے سنچری کی بدولت سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
بین سٹوکس سینہ پھیلائے کریز!-->!-->!-->…