Browsing Category

کھیل

بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز کی تعریف کی. مائیکل وان نے ٹوئٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف کی اور…

بابراعظم اور عبداللہ شفیق آسٹریلوی فتح کی راہ میں حائل، 171 رنز کی شراکت

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ، 506رنز کا ہدف، پاکستان نے2وکٹوں کے نقصان پر192 رنزبنا لئے، وکٹ پر بابر اعظم اور عبداللہ شفیق موجود ہیں اور میچ جیتنے کیلئے مزید314 رنز درکار ہیں۔ چوتھے دن آسٹریلیا نے مارنس لوبیشن…

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں بغیر ہار…

پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا دوحا(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے، فائل میں ایران کے عامر سوکوش کو شکست دی۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے…

پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں

فو ٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو گئے اور دوسری اننگز میں کوشش کے باوجود مہمان ٹیم کے باولرز کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔ پاکستان…

پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

فو ٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آ سٹر یلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا کل تیسرا دن ہے لیکن اس سے پہلے ہی ایک بری خبر آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پنڈی ٹیسٹ میں بارش ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے،ملک بھر میں اتوار سے جمعرات تک…

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

فوٹو: وزڈن اسلام آباد( ویب ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے بھی شین وارن کی…

پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے، امام الحق نے شاندار سنچری بنائی اور وہ 132رنز پر کھیل رہے ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق…

ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…