Browsing Category

انٹرنیشنل

ایران سے مصالحت ، وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں

فوٹو ۔ عمران خان آفیشل ریاض (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ،ایران کے ساتھ بات چیت سے آگاہ کیا۔ ایران کے دورے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچے ہیں

مقبوضہ کشمیر، سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد

آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے، پریت سنکھ

لدھیانہ( نیٹ نیوز) سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ دنیا بھر کی طر ح اب ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے خلاف بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے اقدامات کوتسلی بخش قرار دے دیا

پیرس(نیٹ نیوز) پیرس سے اچھی خبر آگئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں

ایرانی صدر،عمران خان ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس،امن ترجیح قرار

تہران(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ثالثی کےلئے قدم خود اٹھایا ہے کسی اور نے نہیں کہا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع سے امن کے ساتھ خطے کی معیشت کو بھی نقصان ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایران کے ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور سینیئر حکام بھی ہیں.

وزیراعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایران روانہ

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایک روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئےہیں وہ بعد میں سعودی عرب جاہیں گے. دورے کے دوران وزیر اعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی

جاپان اور امریکہ میں سمندری طوفانوں نے تباہی مچا دی

ٹوکیو (نیٹ نیوز) امریکا اور جاپان میں سمندری طوفانوں نے تباہی مچادی ،امریکا میں گورڈن جبکہ جاپان میں جے بی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی۔ سمندری طوفان "جے بی"جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، دو سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ

ایران کا سعودیہ سے کشیدگی پرعمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران (ویب ڈیسک ) ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم

امریکہ کاسعودی عرب میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا کا سعودی عرب میں اضافی 3 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان،امریکی وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر نے وقت کی ضرورت قرار دیا. اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکا کی طرف سے سعودی عرب میں اضافی فوجی دستے