Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکا کا افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا اس کا باضابطہ اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔
فوجی واپس بلانے کے حوالے سےخبرامریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دی ہے، رپورٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ملائشین وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کے لیے گاڑی کا تحفہ بھجوا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کر دیا، مہاتیر نےپروٹون ایکس 70 گاڑی کا تحفہ عمران خان کےلیے بھیج دیا ۔
ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طرف سے بھیجی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
https://twitter.com/PakPMO/status/1205929750524510208
الریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد،نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران مدینہ پہنچ گئے،روضہ رسول پر حاضری، نوافل ادا کئے.
مدینہ منورہ ( شاہ جہاں شیرازی+ابرار تنولی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورے پرمدینہ منورہ پہنچ گئے،وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، نوافل ادا کئے.
وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے روضہ رسول ﷺ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی فرمانروا اور ولی عہد!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکا کے نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی ملاقات ،علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات, 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب
فوٹو : انٹرنیٹ
لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار بھی الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، سر فہرست سابق وزیرداخلہ ساجد جاوید، ناز شاہ، یاسمین قریشی اور رحمان چشتی ہیں۔
برطانیہ کے عام!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی کی358 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت
فوٹو : اے ایف پی، اے پی
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں اب تک حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی ہےجبکہ لیبر پارٹی 302 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.
پارٹی پوزیشن میں سکاٹش!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں.
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ!-->!-->!-->…
جدہ ،پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا "شمیسی حراستی مرکز”کا دورہ
جدہ (ابرار تنولی + شاہ جہأں شیرازی)پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے"الشمیسی حراستی مرکز"،(ترحیل) جدہ کا دورہ کیا۔ انچارج قونصلر امورپاکستان قونصلیٹ جدہ محمد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے .
قونصل جنرل نے دورے میں سعودی وزارت خارجہ کے شمیسی کے!-->!-->!-->…