Browsing Category

انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ، مساجد پر حملے کے دہشتگرد کو تامرگ عمر قید

فوٹو: فائل کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگرد حملے کرکے51نمازیوں کو شہید کرنے والے اسٹریلیا کے دہشتگرد د برینٹن ٹیرینٹ کو نیوزی لینڈ کی عدالت نے تادم مرگ قید کی سزا سنا دی۔ آسٹریلوی دہشت گرد نے 15 مارچ 2019کو نیوزی

امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما،

صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

سابق عراقی صدر صدام حسین کے باورچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر بھی پسندیدہ پکوان لے جاتے تھے۔ پولینڈ کے معروف مصنف یتولد زیبلوفسکی نے اپنی تصنیف ’ڈکٹیٹر کے دسترخوان‘ میں صدام حسین کے باورچی کا علامتی نام ابو علی بتایا ہے۔ابو علی نے

متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، مائیک پومپیو

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خصوصی ملاقات کی اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر

اسرائیل میں چینی سفیر پر اسرار طور پر گھر میں مردہ پائے گئے

ویب ڈیسک تل ابیب: چین کے اسرائیل میں تعینات سفیر ڈو وی پراسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، لاش ملنے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ ابتداء میں بظاہر موصول ہونے والی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفیر ڈو وی اسرائیلی شہر تل

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، طالبان

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان رہنما نے افغانستان میں بھارت کے کردار سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا اور غداروی کی مدد کی ہے۔ امریکہ کے ساتھ حالیہ مزاکرات

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا اور واضح کیا ہے کہ اب اس تنظیم کی جو بھی معاونت کرے گا وہ دہشت گردوں کی معاونت کر رہا ہو گا #امريکی محکمہ خارجہ نے پلوچستان

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے مزید6پروازوں کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے مزید چھ خصو صی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کرد یاگیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق جدہ سے پی آئی اے کی پرواز پیر18مئی کو250 مسافروں کو لے

چین میں کورونا کی واپسی، پورے ووہان شہر کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک اسلام آبادِ:چین کے جس شہر ووہان سے کورونا وائرس پھیلا تھا اور وہاں قابو پانے کااعلان ہوا تھا وہاں دوبارہ کورونا کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد چینی حکومت نے شہر کی تمام آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس

دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفناک آگ لگ گئی، خوف وہراس

ویب ڈیسک دبئی : دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفتاک آگ لگ گئی ، آسمان کو چھونے والے دھویں کے بادلوں نے خوف وہرا س پیدا کردیا ۔ یہ آگ آج صبح ائر پورٹ کے پاس ام رسول کے علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت میں لگی ، صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے