Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکی صدر جوبائیڈن کا نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کے قتل پراظہار افسوس
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…
کروشیا،زائرین کی بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک
زغرب :یورپی ملک کروشیا میں مسیحی زائرین سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق کروشیا میں زائرین سے بھری بس حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 32…
بنگلادیش، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
ڈھاکا: بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 51.7 فیصد اور…
چین میں 900 سال پرانا لکڑی کا پل جل کر خاکستر
بیجنگ:چین میں 900 سال پرانا اور ملک کا سب سے طویل لکڑی کا پل جل کر راکھ ہوگیا۔
چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے فوجیان میں 900 سال پرانے تاریخی لکڑی کے پل پر آتشزدگی کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔…
اسرائیل کے تیسرے دن بھی غزہ پر فضائی حملے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد29ہوگئی
غزہ:اسرائیل کے تیسرے دن بھی غزہ پر فضائی حملے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد29ہوگئی، مرنے والوں میں 6بچے اور4خواتین بھی شامل ہیں، فلسطینی وزارت صحت نے 4خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔
فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا ہے کہ غزہ میں جمعہ سے…
کابل ،مسجد کے قریب بم دھماکے میں 8افراد ہلاک
فائل: فوٹو
کابل: افغانستان کے شہر کابل میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں8 افراد ہلاک ہوگئے۔
طالبان حکام کے مطابق بم ایک ریڑھی میں نصب تھا اور اس کے پھٹنے سے 18 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں کابل پولیس چیف کے ترجمان خالد زردان نے…
مہنگائی کے خلاف احتجاج ،راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی کانگریس رہنما گرفتار
نئی دہلی: بھارت میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاج پر پولیس نے…
اسکارف پہننے کی اجازت دینے سے انکار صنفی اور مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک ہے، اقوام متحدہ
پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…
عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم
مکہ مکرمہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو مملکت میں داخلے…
عازمین خانہ کعبہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے
مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ عازمین کعبتہ اللہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے
حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ شریف کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا…