Browsing Category

انٹرنیشنل

پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہوگی، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ہے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں،امید ہے موجودہ کشیدہ صورتحال جلد ختم ہوجائے گی اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اجے بساریا نے کہاپاکستانی ہائی کمشنر…

ایران نے ایٹم بم بنا یا تو ہم بھی بنا ہیں گے۔ سعودی ولی عہد

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ…

برطانیہ کا23روسی سفارتکار ملک بدر کرنے کااعلان

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے سیلسبری میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو اعصابی گیس…

نئی دلی, پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے کو ہراساں کیا جانے لگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا…

امریکی صدر شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ سے ملاقات پر آمادہ، ملاقات مئی میں متوقع

واشنگٹن(مانٹیرنگ )عالمی برادری کیلئے بڑی خبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے جنوبی کوریا کے وفد کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات…

امریکہ نے ملا فضل اللہ اور منگل باغ کے سر کی قیمت مقرر کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ )امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 55 کروڑ روپے (50 لاکھ ڈالر) مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سےامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا فضل اللہ…

جے سوریا، جے وردھنے اورسنگا کارا کا سری لنکا فسادات پرردعمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پر سری لنکا کے سابق سپر سٹار کرکٹرز بھی افسردہ اور نالا ں ہیں۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ ہے اور اب سابق کرکٹرز نے بھی لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کردی سری لنکا کے شہر…

افغا نستان پرامر یکی ڈرون حملہ۔ 20 افراد ہلاک

(اسلام آباد( مانیٹرنگ) امریکا کی جانب سے افغان صوبے کنڑ کے علاقے سلطان خیل میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 20 افراد دہشتگرد جبکہ خود کش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ یاسین بھی مارا گیا۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے سلطان…

سری لنکا میں مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیاگیا، وسطی شہر کینڈی سمیت مختلف شہروں میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق سری لنکا کے وسطی…

شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے مابین تاریخی معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شمالی کوریا اور جنوبی کوریامیں تاریخی معاہدہ طے پا گیا یہ معاہدہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان سے جنوبی کوریا کے سینئر حکومتی شخصیات نے ملاقات کے دوران طے پایا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی کوریا کے صدارتی آفس سے جاری بیان…