Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری دے دی، درآمدی پیاز پر ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔
وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی،انھوں نے بتایا مارکیٹ…
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
فائل :فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں…
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان
فائل:فوٹو
کالام: وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختونخوامیں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور…
حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی اور ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔…
تباہ کن سیلاب،مجموعی اموات کی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے
فائل :فوٹو
اسلام آباد: تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 7 لاکھ 35 ہزار مویشی بھی مارے گئے ہیں،…
توہین عدالت کیس ،عمران خان کو 8 ستمبر تک دوبارہ جواب جمع کروانے کا حکم
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے عبوری جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، 8 ستمبر تک دوبارہ شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی…
دہشتگردی مقدمہ خارج کیا جائے ، عمران خان جج کیخلاف بیان واپس لینے پر تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دہشتگردی مقدمہ خارج کیا جائے ، عمران خان جج کیخلاف بیان واپس لینے پر تیار، عدالت سے استدعا کی کہ فیصلہ تک کارروائی معطل کی جائے،عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ، سابق وزیراعظم نے اپنی کامیابیوں کا ذکر…
اقوام متحدہ کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی…
فائل :فوٹو
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل کردی۔
اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ہنگامی مدد طلب کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ میں تقریب منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ…
چین کاسیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوآن کی امداد دینے کا اعلان
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین اور بحالی کے لیے 100 ملین (10 کروڑ) یوآن کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
چین کی طرف سے25000 خیموں اور دیگر امدادی اشیا کے علاوہ چینی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں کی…
پاکستان کو سماجی شعبے میں تحفظ اور حکومتی ملکیتی اداروں کی کارکردگی کوبہتربنانا ہوگا،آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باعث پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم اور ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا۔
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، لہٰذا پاکستان کو توانائی کے نقصانات…