Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عمران خان حملہ کیس، ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کوعدالت پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید کے زیرحراست بھائی اور بھانجے کو16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان پر حملہ کیس میں گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کو…
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور…
سندھ حکومت کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔
کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی
لاہور : پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کہتے ہیں اسمبلی توڑی تو بوجھل دی سے یہ کروں گا.
یہ سمری وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی…
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس ، آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عوام کو بتائیں گے کہ انکے فنڈ سے کونسی مشینری خریدی گئی، ڈیمز فنڈ کا…
امارات نے پاکستان کا 2 بلین ڈالر قرض رول اوور کرنے ، مزید 1 بلین ڈالر فراہم کرنے پر اتفاق
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 بلین ڈالر قرض رول اوور کرنے ، مزید 1 بلین ڈالر فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جبکہ ونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ…
جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا، حمزہ شہباز
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا بیان سامنے آگیا۔
ایک بیان میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا ہے، جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس…
چودھری پرویز الٰہی کی اعتمادکاووٹ لینے میں کامیابی پر نوازشریف ،مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت…
فائل :فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی…
صدرعارف علوی نے سابق آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان اختلافات کی بڑی وجہ سوشل میڈیاکو قراردیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔یہ الیکشن کا سال ہے، الیکشن ہونے چاہئیں، سیاسی جماعتیں آپس میں طے کر لیں کہ الیکشن جلد یا…
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ چودھری…