Browsing Category

نیشنل

احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعظم

لاہور ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کچھ بھی ہو احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور میں پنجاب حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا قومی اسمبلی میں اس وقت ڈرامہ ہو رہا ہے ، کرپٹ لوگوں کو جیل میں نہ…

چیف جسٹس پر کھبی کوئی الزام نہیں لگایا، فیصل رضا عابدی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فیصل رضا آبادی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا،رہائی کے بعد بدلے بدلے نظر آئے ، طبیعت صاف ہوگئی۔ رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ہم نے عدلیہ کے احترام کو عملا ثابت کیا…

یو اے ای کا پاکستان کے اکاونٹ میں3ارب ڈالنے جمع کرانے کااعلان

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک بیان…

مقبوضہ کشمیر،وزیراعظم کا اقوام متحدہ کے سیکر ٹری جنرل کو ٹیلی فون

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں بند کرائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتویوگوتریز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی…

آئیڈیا،، کی نو منتخب کابینہ کا پہلا اجلاس،،

اسلام آباد (رپورٹ : بابر ملک )اسلام ابا د ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس نیشنل پر یس کلب کے سبزہ زار میں مشکور علی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں تنظیم کے آئندہ کے لائحہ عمل اور اراکین کی فلاح و بہبود کے لئے…

مری میں ٹوریسٹ پروٹیکشن فورس تعینات کردی گئی

مری (ویب ڈیسک) مری میں خاتون سے بد تمیزی کے بعد متعلقہ حکام خواب غفلت سے بیدار ہوگئے، ہوٹل گائیڈ کیلئے نام بیج اوریونیفارم لازم قرار دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنرراولپنڈی ڈاکٹرعمرجہانگیراورسی پی اواحسن عباس راولپنڈی کامری میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا…

ریاستی دہشتگردی بہادر کشمیری مجاہدین کو کچل نہیں سکتی، ترجما ن پاک فوج

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی گولیاں آزادی کے غیر مسلح بہادر مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں۔ میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر…

نوازشریف کے گارڈ کا ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے گارڈ نے سماء ٹی وی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہرسماء ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین واجد علی نواز شریف کی پارلیمنٹ سے روانگی کی فوٹیج بنا رہا تھا جب سابق وزیراعظم کے…

لیگ اسپنر یاسر شاہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار لیگ اسپنر یاسر شاہ نے وزیرراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک…

وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس،10وزارتوں وڈویژنز کی کارکردگی کاجائزہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 10 وزارتوں اور و ڈویڑنز کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم نے وزراء کو آئندہ تین ماہ کیلئے نیا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے…