Browsing Category

نیشنل

شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور( ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع

عوام سستا حج والوں کے جھانسے میں نہ آئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رواں سال کی حج پالیسی مسلسل شہ

چیئرمین نیب کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ہم نیوز نے وزارت ہاوٴسنگ کے ذرائع سے بتایا ہے کہ چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات کے باعث منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

پاکستان کو یمن میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو یمن تنازعے میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی۔ اسلام آباد میں وفاقی و زیر فواد چوہدری اور مشیرعبدالرزاق داود کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ

سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے خلاف کر یک ڈاون کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت

سعودی میڈیا کے وفد کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلا م آباد(ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد کے دورہ کی کوریج کیلئے پاکستان آنے والے سعودی میڈیا کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی،فواد چوہدری نے پاک سعودیہ تعلقات کے تناظر میں صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی( ویب ڈیسک )پاک بحریہ کے تحت منعقدہ کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے

وزیراعظم سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ جنرل (ر) راحیل شریف

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر دوبارہ فرد جرم عائد

پشاور( ویب ڈیسک ) پشاور کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت کی

ڈی آہی خان میں فاہرنگ، 4پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان(ویب ڈیسک ) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر ساہیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں ماھڑہ اڈہ میں پیش