Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
محمد بن سلمان کی آج صدر،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی، نشان پاکستان دیا جاہے گا۔
اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان کےدورے پر آہے سعودی ولی عہد کے اعزاز میں آج ایوان صدر میں پروقار تقریب ہوگی سعودی ولی عہد دوپہر 12بج کر 45منٹ پر ایوان صدر کے لئے روانہ ہونگے ۔
معزز مہمان تین منٹ کے بعد دوپہر 12بج کر 48منٹ پرایوان صدر!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہدکا ایف سولہ، تھنڈر طیاروں کاحفاظتی احصار ، گارڈآف آنر
اسلام آباد(زمینی حقائق ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر باضابطہ استقبالیہ تقریب میں سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔
سعودی عرب اور پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا،سعودی ولی عہد محمدبن سلمان دوروزہ!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد کی وزیر اعظم سے ملاقات، عشائیہ میں شرکت، مزید سر مایہ کاری کی یقین دہانی
اسلام آباد(زمینی حقائق )سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات کی، محمد بن سلمان کے اعزاز عشائیہ دیاگیا، پاک سعودیہ سپریم کونسل نے معاہدوں پر دستخط کیے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گیے، وزیراعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا۔
شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیا گیا اور فضا میں!-->!-->!-->…
طاہر القادری کا بھارت نے ویزہ روک لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نےتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔
بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالراورتحریک منہاج القرآن!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،21ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں۔
توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں 7 معاہدوں پر!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد آج تاریخی دورے پر پاکستان آہیں گے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق شاہی مہمانوں کو باکس سیکیورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 3 لئیرز باکس!-->!-->!-->…
بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کا متنازعہ ٹویٹ، شان کا منہ توڑ جواب
لاہور ( ویب ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند کی طرح بالی وڈ کے فنکار حضرات بھی بیانات و الزام تراشیوں سے گریز نہیں کر رہے۔
گذشتہ روز بھارتی شاعر جاوید اختر نے پاکستان کا اپنا دورہ بھی معطل کردیا تھا اور ٹویٹر ساتھ ہی 1965کی جنگ میں ایک!-->!-->!-->…
بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ہیکرز نے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ!-->!-->!-->…
وزیر دفاع پرویز خٹک، سپیکر کے پی مشتاق غنی کے خلاف نیب کی تحقیقات
پشاور (ویب ڈیسک )نیب خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ترجمان نیب کے مطابق وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی!-->!-->!-->…