Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بلوچستان، بارش،برفباری متاثرین کےلیےپاک فوج کا ریسکیوآپریشن
کوئٹہ(زمینی حقائق ) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری سےمتاثرہ خاندانوں کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر!-->!-->!-->…
بھارتی حملہ پرپارلیمنٹ کی قرارداد اسدقیصر نے178ممالک کوبھج دی
اسلام آباد (زمینی حقائق )سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جارحیت کے خلاف178ممالک کےاپنے ہم منصب اسپیکرز کو خطوط لکھے ہیں جس میں حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی ہے۔
!-->!-->!-->…
برطانوی وزیرعظم ،امیرقطرکی عمران خان سےپاک بھارت کشیدگی پرگفتگو
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر اعظم عمران خان کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسامے نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو سراہا۔
وزیر اعظم عمران خان انہیں پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے متعلق موقف سے آگاہ کیا۔ برطانوی!-->!-->!-->…
ریلوےٹکٹس کی بکنگ 24 گھنٹے ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نےتمام ریل گاڑیوں کی ٹکٹوں کی بکنگ 24 گھنٹے جاری رکھنےکا اعلان دیا ہے۔
ریلوے ریزرویشن دفاتر رات دن کھلے ہیں۔ اس سے قبل ریلوے ریزرویشن دفاتر رات9 بجے بند ہو جاتے تھے اس کے علاوہ اب ہر!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی،پاک فوج سے یکجہتی کےلیےریلی نکالی گئی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی۔
غریب آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما!-->!-->!-->…
Real-World Russians Brides Plans – The Options
Typically, I really simply wish to throw my phone into the ocean and never fear about calling or texting anybody again. Chilling ISIS video pledges to turn Russian girls into concubines and kids into slaves. Sometimes it's higher to plan…
Quick Advice In russian women personals – An Introduction
Being good is not straightforward, but it surely's totally achievable if you already know what your guy really wants. Definitely, people differ, and ladies from the former Soviet Union are not an exception. Nonetheless, some things russian…
بلوچستان،بارشوں نے تباہی مچادی، 4افراد جاں بحق
اسلام آباد( ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور بعض علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جا ری ہے جب کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے۔
سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات گر گئے، مختلف مقامات پر رابطہ!-->!-->!-->…
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ 2شہریوں سمیت 4جاں بحق
راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ،دو شہری اور پاک فوج کے جو ان شہید، متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کے لیے نوبل ایواڈ کی قرارداد
اسلام آباد( زمینی حقائق ) وزیراعظم پاکستان عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کے لیئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئ
قرارداد وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
قرارداد میں کہا ہے کہ وزیر اعظم!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…