Browsing Category

نیشنل

پنجاب کے وزراء کا پرانی گاڑیاں لینے سے انکار، نئی خریدنے کافیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوامی نمائندوں کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب نے ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب وزراء نے پرانی گاڑیاں لینے سے انکار کردیا ہے۔ وزراء کے بعد حکومت

پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی،ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران اور گیارہ ڈاکٹر شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ اجلاس ہوا جس میں

ایمنسٹی سکیم،یوٹرن حکومت نےٹیکس چوری کالائسنس دے دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےملکی معیشت عمران صاحب کے تکبر، جھوٹ اور انا کا شکار ہے ، بہتر ہوگا ملک وقوم کے مفاد کو ترجیح دیں ۔ ایمنسٹی سکیم کے اجراء پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا

حکومت نے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحر یک انصاف حکومت کے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی لائی

آئی پی ایل پر پابندی، بے نظیر انکم سپورٹ کانام تبدیل نہیں ہوگا، فواد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، پاکستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی۔ وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے کئے جن کا

ایل او سی پر پاک فوج کا موثر جواب،7بھارتی فوجی ہلاک،19زخمی

راولپنڈی( زمینی حقائق) پاک فوج کا بھارت کی اشتعال انگیزی کا موثر اور منہ توڑ جواب، جوابی کارروائیوں میں 7 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 19 کے زخمی ہو ئے آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج کی گزشتہ دنوں سے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزیوں میں تیزی آ

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو شاہ محمود ، ترین تنازعہ پر بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تنازعہ پر کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ یہ وقت آپس میں

کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کےبھرپور جواب دیاجائےگا،کور کمانڈرز

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے کور کمانڈرز کا کسی بھی جارحیت کی صورت میں مادر وطن کے دفاع اور کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف بھرپور جواب دینے کے عزم