Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستانی طلبہ نے اڑھائی لاکھ روپے میں سپورٹس کار بنا لی
اسلام آباد( مدیحہ شہزاد )اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلباء نے کم قیمت سپورٹس کارتیارکرلی ۔
یہ کاریونیورسٹی پراجیکٹ میں تیار کردہ کار فارمولہ سٹوڈنٹ یو کے کے مقابلوں میں پیش کی جائے گی۔
کار یونیورسٹی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Info, Stories and Aid in an Essay
You may develop the excellent support as soon as you essay acquire web based from us. Perhaps you may quite easily get an example old fashioned paper that'll be published based on your important formatting taste and topic area. Whenever you…
What to Expect From Research Proposals?
Definitions of Research ProposalsEmail has the benefit of forcing you to receive your thoughts into written words that may be refined, edited and improved. You may wind up with wasted time and frustration in the event the topic you choose…
پاکستان کاامریکی پابندیوں کے باعث ایران گیس منصوبہ پر کام سےانکار
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔
اس حوالے سے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
گرفتار11چینی باشندے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں کرکے چین میں ان سے جسم فروشی کرانے کے الزام میں گرفتار 11 چینی باشندوں کولاہور کی مقامی عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل نے!-->!-->!-->…
گوادر، ہوٹل پر حملے کی کوشش ناکام، 4دہشتگرد ہلاک
گوادر(زمینی حقائق ) گوادر کے نجی ہوٹل میں دہشتگردوں نے حملے کر کے داخلی راستے پر موجود سکیورٹی گارڈ شہید کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے مقابلے کے بعد چاروں حملہ آوروں کو مار دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کو دیکھ کر سکیورٹی گارڈ نے!-->!-->!-->…
جیش محمد اور جماعت الدعوہ سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی لگا دی گئی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے کالعدم جیش محمد، جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیموں پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مزید تیز!-->!-->!-->…
Info, Stories and Aid in an Essay
You may develop the excellent support as soon as you essay acquire web based from us. Perhaps you may quite easily get an example old fashioned paper that'll be published based on your important formatting taste and topic area. Whenever you…
What to Expect From Research Proposals?
Definitions of Research ProposalsEmail has the benefit of forcing you to receive your thoughts into written words that may be refined, edited and improved. You may wind up with wasted time and frustration in the event the topic you choose…
وزیراعظم نےآئی ایم ایف سےمعاہدہ کا مسودہ مستردکردیا، نجی ٹی وی کادعوی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے مزاکرات جمعہ کو کسی نتیجہ پر نہ پہنچے مزید دو سے تین دن بات چیت جاری رہنے کا امکان ہے۔
ادھر نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ!-->!-->!-->…